خونی حویلی

post cover

🌟 نئی کہانیوں اور ناولز کے اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں! 🌟

قسط: 1

ہم دونوں بھائی اپنے ماموں کے گھر جانا چاہتے تھے لیکن گھر والے واہاں جانے سے ہم کو منع کر دیتے ہم دونوں بھائی پوچھتے کہ آپ ہم کو ماموں ہاں کیوں نہیں جانے دیتے اس پر ماما ہم کو غصہ کرتی
جو کہ ہم دونوں کو عجیب لگتا اور ہم پریشان ہوجاتے ایک دن ہم نے بابا سے پوچھ لیا کہ ہم ماموں کے گھر کیوں نہیں جاتے تو بابا نے بولا کہ بیٹا ماموں لوگ ہمارے گھر آتے ہے نہ اس لیے نہیں جاتے
ہم دونوں نے ماموں کو بولا کہ ہم آ رہے ہے تو ماموں نے تو بولا کہ اجاؤ لیکن گھر بتا کر آنا ہم نے ماموں سے پوچھا کہ بابا نہیں آنے دے گے ہم بس آپ کی طرف آرہے ہے
جب ماما بابا کو پتا چلا کہ اب ہم دونوں بھائی زد کر رہے تو ماما نے بولا کہ ایک شرط پہ اجازت دو گی اپ دونوں کو ہم نے بولا جی ہم کو منظور ہے جس پر ماما پریشان ہو کر بولی کہ آپ ماموں کے گھر پر ہی جاؤ گے اور کہی نہیں جاؤ گے
خاص کر حویلی میں تو کبھی نہیں جاؤ گے ہم نے تعاجب سے پوچھا کہ وہاں کیوں نہیں جانا جس پر ماما غصہ سے بولی کہ آپ نے جانا ہے کہ نہیں ہم نے بولا کہ ٹیک ہے ہم وہاں نہیں جاۓ گے
ہم بہت خوش تھے کہ ہم ماموں کے گھر جا رہے ہے ہم ماموں کے گھر تقریبن دس سال کے بعد جا رہے تھے ہمارے کچھ دوست بھی تھے جن کو ہم نے آنے کی خبر بتادی تھی
ہمارے دوست اب پتہ نہیں کیسے ہو گے کیا ہم ایک دوسرے کو پہچانے گے بھی نہیں اب ہم نے صبح ماموں کے گھر چلے جانا تھا اور پھر ہم نے وہاں جا کر خوب انجوائے کرنا تھا
میرے دماغ میں سب حویلی کی سوچ چل رہی تھی کہ ایسا کیا ہے اس میں جو ماما نے ہم کو وہاں جانے سے منع کیا ہے رات کو ہم جب سو رہے تھے تو میری آنکھ کھلی میں سب حویلی کا ہی سوچ تا رہا
مجھے پتہ نہ چلا میں کب سوو.. گیا اور صبح میرا بھائی مجھے اڑانے لگا کہ تیار ہو جاؤ ورنا ہم لیٹ ہو جائے گے ہم جب گھر سے نکلے لگے تو ماما نے بولا میری بات یاد ہے نا اور رات کو گھر سے باہر مت نکلنا
ہم نے جی مما کہا اور گاڑی میں بیٹھ کر روانا ہو گئے ہمارا گاؤں 6 گھنٹے کی دوری پر تھا ہم دونوں بھائی باتے کرتے جا رہے تھے کہ میں بولا ایسا کیا ہے جو مما نے رات کو نکلنے سے منع کیس کیس ہے اور حویلی پر بھی جانے سے منع کیا ہے

میرا بھائی مجھے غورنے لگا اور بولا کہ ممانے منع کیا ہے تو نہیں جانا وہاں پر میں ہنستے ہوئے بولا کہ میں ویسے پوچھ رہا ہو بھائی آپ تو غصہ ہی کر رہے ہو وہ بولا آرام سے بیٹھ جاؤ.

فیس بک پیج : شیخ عثمان
Instagram
Copy link
URL has been copied successfully!

🌟 نئی کہانیوں اور ناولز کے اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں! 🌟

کتابیں جو آپ کے دل کو چھوئیں گی

Avatar
Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial