ہمارا مقصد اردو ادب کے شوقین قارئین کے لیے بہترین اور دلچسپ ناولوں کا ذخیرہ فراہم کرنا ہے۔ ہم اردو میں تخلیق کردہ ناولوں کی دنیا کو آپ تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہیں تاکہ آپ ہر کہانی میں ڈوب کر ایک نیا تجربہ حاصل کر سکیں۔
ہمارا ادبی ورثہ
افسانوی پر آپ کو مختلف نوعیت کے ناول ملیں گے—چاہے وہ رومانی ہو، سسپنس، تاریخی یا سوشیل موضوعات پر مبنی ہو۔
افسانوی ناول
افسانوی پاکستان کا پہلا اردو ناول کے لیے خصوصی پلیٹ فارم ہے جہاں ناول نگار اپنے ناول کو خود پوسٹ کر سکتا ہے اور ایک مضبوط کمیونٹی کا حصہ بن سکتا ہے۔
یہاں آپ کو اپنی تخلیقات کو دنیا کے سامنے لانے کا بھرپور موقع ملتا ہے۔ افسانوی پر آپ نہ صرف اپنے ناول شائع کر سکتے ہیں بلکہ دیگر لکھاریوں کے ساتھ بات چیت اور تجربات کا تبادلہ بھی کر سکتے ہیں۔ ہمارا مقصد اردو ادب کے نئے اور پرانے لکھاریوں کو ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے جہاں وہ اپنی تخلیقات کا بھرپور اشتراک کریں اور اردو ناول کی دنیا میں ایک نئی روح ڈالیں۔